مہر نیوز کے مطابق، افغانستان کے بارے میں علاقائی ممالک کے رابطہ گروپ کا دوسرا اجلاس ہفتے کی صبح ایران کے دارالحکومت تہران میں منعقد ہوا۔
اجلاس میں افغانستان کے سیاسی ڈھانچے میں ملک کے تمام طبقات کی نمائندگی پر زور دیتے ہوئے افغان مہاجرین کی واپسی اور اس ملک کی تعمیر نو میں حملہ آور ممالک سے حصہ ڈلوانے کے لئے خصوصی میکنزم کی تشکیل کی ضروت پر اتفاو کیا گیا۔
![تہران: علاقائی ممالک کی رابطہ کمیٹی کا افغانستان پر دوسرا اجلاس تہران: علاقائی ممالک کی رابطہ کمیٹی کا افغانستان پر دوسرا اجلاس](https://media.mehrnews.com/d/2024/06/08/3/5019005.jpg?ts=1717837517615)
افغانستان کے بارے میں علاقائی ممالک کے رابطہ گروپ کا دوسرا اجلاس ہفتہ کی صبح ایران کے دارالحکومت تہران میں منعقد ہوا۔
News ID 1924553
آپ کا تبصرہ